Considering the resurge in covid-19 case and alarming raise in 2nd wave, political parties must avoid public gatherings till the wave settles.
“کورونا وائرس امیر اور غریب میں تفریق نہیں کرتا۔ تمام سیاسی جماعتوں سے گزارش ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر کی شدت میں کمی تک اپنے جلسوں کو موخر کردیں”
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی کورونا وباء کے پیش نظر سیاسی جماعتوں سے اپنے اجتماعات موخر کرنے کی درخواست۔
Leave a Reply