صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت مساجد کا تعلیم کے فروغ کے حوالے سے کردار پر اجلاس
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور ، صوبائی وزیر تعلیم سندھ اور وزیر تعلیم آزاد کشمیر ،صوبائی سیکرٹریز تعلیم ،محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے نمائندوں کی شرکت
Comments
5 responses to “”
Team
پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں، تعلیم دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کرنا ہوگی، صدر مملکت
بچوں کو تعلیم کی فراہمی کیلئے مساجد کے ساتھ مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ، صدر مملکت
مساجد کو خواندگی اور تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ، صدر مملکت
Team
اجلاس میں صدر مملکت کو ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام پر بریفنگ دی گئی
اسلام آباد میں تعلیم سے محروم 70ہزار سے زائد بچوں کا اسکولوں میں اندراج کیا گیا ،بریفنگ
ایکسلریٹڈ لرننگ پروگرام ماڈل 24 سے 30 مہینوں میں 5 سال کی پرائمری تعلیم دیتا ہے، بریفنگ
Team
پروگرام میں اسکول سے باہر بچوں کو باقاعدہ اسکولوں میں داخل کیا جاتا ہے، بریفنگ
تعلیم سے محروم بڑی عمر کے بچے پروگرام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، بریفنگ
اے ایل پی ماڈل لچکدار، مرکوز اور کم لاگت کا ماڈل ہے، بریفنگ
Team
ماڈل کو کمیونٹی کی فراہم کردہ جگہ، مدارس، مساجد اور اسکولوں کی دوسری شفٹ میں اپنایاجا سکتا ہے، بریفنگ
وفاقی حکومت صوبوں کو اسکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد
Team
اجلاس میں مساجد کو تعلیمی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کے لیے ایک پالیسی پیپرتیار کرنے پر اتفاق
اتفاق رائے سے تیارکردہ پالیسی پیپر وفاقی کابینہ کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا