by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 دسمبر کے دہشتگرد حملے کے 20 شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے شہداء کو خراجِ عقیدت، ورثاء کے ساتھ اظہارِ ہمدردی


Comments

3 responses to “”

  1. صدر مملکت نے حوالدار عمران خان، محمد جمیل ، محمد شہاب ، فضل سبحان ، داؤد شاہ اور ریاست خان کے ورثاء کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیا

    صدر مملکت کی نائیک مختیار علی ، لانس نائیک محمد اسحاق ، محمد حیات اور صغیر احمد کے اہلِ خانہ سے بھی ٹیلی فون پر گفتگو

  2. صدر مملکت نے سپاہی رحمٰن شاہ ، غلام مرتضیٰ، محمد فیاض اور امیر حسین کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا

    صدر مملکت کا سپاہی عدنان ، محمد نصیر ، وقار اللہ خان ، ولی خان ، ذوالفقار اور نبیل اختر کو وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے پر سلام

  3. صدر مملکت کی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ اظہارِ ہمدردی

    صدر مملکت نے قوم کی جانب سے شہداء کی خدمات کو سراہا، خاندانوں کا شکریہ ادا کیا

    صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا