—
by
صدر عارف علوی کا لکی مروت حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ
صدر مملکت نے 10 جنوری کے لکی مروت میں پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا
صدر مملکت کا سپاہی محمد افضل اور ابرار حسین کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت
صدر مملکت کا وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے شہداء کو سلام
صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات ، ورثاء کیلئے صبرِ جمیل کی دعا
صدر مملکت کا شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ اظہارِ ہمدردی
Comments
One response to “”