صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت بینکوں کے سی ای اوز/صدور کا حامل معذوری افراد کی مالی شمولیت پر گورنر ہاؤس میں اجلاس
خصوصی افراد کی مالی شمولیت سے معاشرے کی سماجی و اقتصادی ترقی پر مثبت اثر پڑے گا ، صدر مملکت
Comments
9 responses to “”
Team
گزشتہ دو سالوں کے دوران حامل معذوری افراد کیلئے بینکنگ انڈسٹری کی کوششیں قابل تعریف ہیں، صدر مملکت
خصوصی افراد سے متعلق بینکنگ شعبے کی پالیسی کو دیگر شعبوں میں بھی نقل کیا جا سکتا ہے، صدر مملکت
Team
مائیکرو فنانسنگ بینکوں کے سی ای اوز پاکستان میں مائیکرو فنانسنگ کی سہولیات سے متعلق مسائل اور چیلنجز کے اعدادوشمار پر غور کریں، صدر مملکت
بینکنگ سیکٹر مائیکرو فنانسنگ سہولیات حاصل کرنے کیلئے خواتین اور خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے، صدر مملکت
Team
خواتین کی مالی خودمختاری کیلئے بینکوں کی جانب سے آسان شرائط پر قرضوں کی دستیابی خوش آئند ہے ، صدر مملکت
خواتین کی جانب سے کاروباری قرضوں کے حصول کی شرح کم ہے ، صدر مملکت
بینک خواتین کو آسان شرائط پر دیے جانے والے کاروباری قرضوں کے بارے میں آگاہی بڑھائیں ، صدر مملکت
Team
بینکنگ شعبے میں خواتین کی بڑھتی شمولیت خوش آئند امر ہے ، مزید پیش رفت کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
مالی خود مختاری اور تعلیم سے خصوصی افراد ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا سکتے ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت کا اجلاس میں بینکنگ شعبے میں فراڈ کے واقعات پر اظہارِ تشویش
Team
بینکوں کو فراڈ ٹرانزیکشن کا پتا لگانے کیلئے اپنے مانیٹرنگ سسٹم پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
بینکنگ سیکٹر میں فراڈ سے نمٹنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق الرٹ سسٹم کو مزید تقویت دینا ہوگی، صدر مملکت
Team
بینک خواتین ملازمین کو اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے، اپنے خاندان کیلئے بہتر طرز زندگی کے حصول میں مدد کریں، صدر مملکت
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اجلاس میں مالیاتی شمولیت پر اسٹیٹ بینک کے پالیسی فریم ورک کے بارے میں بتایا
Team
جون 2021 سے، اسٹیٹ بینک تمام کمرشل اورمائیکرو فنانسنگ بینکوں کے ساتھ رابطے میں ہے،خصوصی افرادکی مالی شمولیت سے متعلق ہدایات جاری کر رہاہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک نے صدرعارف علوی کاخصوصی افراد کی مالی شمولیت میں سہولت فراہم کرنے پرمسلسل تعاون اور رہنمائی پرشکریہ اداکیا
Team
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے خصوصی افراد کی مالی شمولیت پر بھی بریفنگ دی گئی
پاکستان کے 108 اضلاع میں خصوصی افراد کے لیے 387 ماڈل برانچیں قائم کی گئی ہیں، بریفنگ
خصوصی افراد کو اسلامک فنانس، آڈٹ، برانچ آپریشنز وغیرہ میں انٹرن شپس دی جارہی ہیں ، بریفنگ
Team
400 خصوصی افراد انٹرنشپ پروگراموں میں شرکت کر چکے ہیں جن میں خواتین کی شرکت 22 فیصد تھی، بریفنگ