by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت

صدر مملکت کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی

صدر مملکت کی شہداء کیلئے بلندی درجات، ورثاء کیلئے صبر جمیل کی دعا