—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سوئٹزر لینڈ کے صدر کو قائدِاعظم کے بھائی سے متعلق دستاویزات تحفے میں دینے کیلئے خط
صدر مملکت نے سوئٹزر لینڈ کے صدر کو خط میں احمد علی جناح کی زندگی کے بارے میں دستاویزات کی نقول حاصل کرنے میں تعاون کی درخواست کی ہے
احمد علی جناح کی زندگی کی تفصیلات ، تصاویراور تاریخ کا مجموعہ زیورخ سٹی آرکائیوز کی ملکیت میں ہے
قائداعظم محمد علی جناح کی تاریخی حیثیت اور اہمیت کے پیش نظر دستاویزات تک رسائی پاکستانی عوام کیلئے قومی اہمیت کی حامل ہے، صدر مملکت
خاتون اول ثمینہ علوی نے جنوری 2024 ء میں زیورخ آرکائیوز کا دورہ کیا ، صدر مملکت
خاتون اول نے دستاویزات پڑھنے کے بعد معاملے میں ذاتی دلچسپی لی، صدر مملکت کا خط
سوئٹزرلینڈ سے درخواست ہے کہ دستاویز ات کا مجموعہ نیشنل آرکائیوز آف پاکستان کو تحفے میں دے، صدر مملکت
Comments
2 responses to “”