“نوجوانوں کی ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے اور ملک کی خوشحالی کے لیے ان کے اختراعی خیالات سے مستفید ہونے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
نیشنل آئیڈیا بینک کے تیسرے ایڈیشن کی اختتامی تقریب سے خطاب
مکمل خطاب👇
youtube.com/watch?v=8xsIaP…