by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیشنل لائبریری آف پاکستان کو کتابیں بطور تحفہ پیش

صدر مملکت نے کتابیں نیشنل لائبریری آف پاکستان اور قومی ورثہ و ثقافت ورثہ ڈویژن کے نمائندوں کو پیش کیں

قوم میں کتب بینی کا کلچر فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت


Comments

2 responses to “”

  1. 5 سالہ دور میں نوجوانوں کی کتب بینی کیلئے حوصلہ افزائی کرتاآیا ہوں، صدر مملکت

    لائبریریاں لوگوں کی علم تک رسائی بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، صدر مملکت

    طلباء ملک میں موجود لائبریریوں کی سہولیات سے بھرپور استفادہ کریں، صدر مملکت https://t.co/n2C5JkeWpX

  2. لائبریریاں علم کے فروغ کے ساتھ نئے خیالات کے تبادلے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں، صد رمملکت

    لائبریریز کی سہولت سے ہر عمر کے افراد فائدہ اٹھا سکتے ہیں، صدر مملکت