—
by
ایوان صدر دن ایک بجے سے 4 بجے کے درمیان عوام کیلئے کھلا رہا
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے شہریوں نے ایوان صدر کے مختلف حصوں کی سیر کی
اس موقع خواتین، بچوں، طلبہ و طالبات اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی
شہریوں نے ایوان صدر میں بالکونیاں، باغیچے اور فوارے دیکھے۔ ایوان صدر میں نصب خوبصورت ماڈلز دیکھے
ایوان صدرکے عملہ کی جانب سے شہریوں کو معلومات کی فراہمی کیلئے بہترین انتظامات کئے گئے تھے
مختلف مقامات پر شہریوں کیلئے پینے کے پانی کی فراہمی کا بندوبست بھی کیا گیا https://t.co/HhPwQHZB3b
شہریوں نے ایوان صدرکے عملہ کی جانب سے کئے جانیوالے انتظامات کوسراہا
شہریوں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ایوان صدر کو عوام کیلئے کھولنے کے فیصلے کی تعریف کی https://t.co/XYzmt7F7lB
شہریوں نے حفاظتی عملے سے ہاتھ بھی ملائے اور ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکیا
اس موقع پر شہریوں نے پرچم اتارنے کی تقریب میں خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور موقع پر پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے https://t.co/NCEhDLKQCs
Comments
3 responses to “”