by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی رکن قومی اسمبلی لال ملہی کی قیادت میں اقلیتی برادری کے وفد سے گفتگو

دوران ملاقات صدر مملکت نے کہا ہے کہ

حکومت ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کررہی ہے


Comments

2 responses to “”

  1. بھارت کے برعکس پاکستان میں اقلیتوں کی نمائندگی زیادہ ہے اور اقلیتوں کوزیادہ حقوق دئیے گئے ہیں

    صوبہ سندھ مذہبی ہم آہنگی اور برداشت کے حوالہ سے طویل تاریخ کا امین ہے

    بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ ملک کے تمام شہریوں کے عقیدہ اور مسلک سے ماورا یکساں حقوق کی بات کی https://t.co/krOzKKwhJ6

  2. حکومت نے ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں

    تھرپارکر، عمرکوٹ، اورٹھٹھہ میں ہندومت اور بدھ مت کے تاریخی مذہبی آثار ہیں، ان علاقوں میں مذہبی سیاحت کوفروغ دینے کی ضرورت ہے

    صدر مملکت نے پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو بھی سراہا