—
by
سال 2021 میں پاکستان کے ایوانِ صدر کو ISO 50001 EnMS سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا اور یوں ایوان صدر مکمل طور پر گرین انرجی پر چلنے والا دنیا کا پہلا صدارتی دفتر بن گیا۔
#PresidencyRecap2021