by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 6 ستمبر کو اوستئی پوسٹ کالاش ایریا اور جنگریٹ کوہ چترال میں حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے ورثاء سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت نے لانس نائیک ذوالفقار علی اور سپاہی شہزادہ اورنگزیب کے ورثاء سے فون پر اظہارِ افسوس کیا


Comments

2 responses to “”

  1. صدر مملکت کا لانس نائیک شیر نواز اور لانس نائیک شاکر اللہ کے لواحقین سے بھی رابطہ

    صدر مملکت نے شہداء کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا

    صدر مملکت نے وطن کیلئے قربانی پر شہداء اور اُن کے خاندانوں کا قوم کی جانب سے شکریہ ادا کیا

  2. صدر مملکت کا شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی ، صبر جمیل کی دعا

    صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات کی دعا، وطن کیلئے خدمات کو سراہا