by

میں مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر منتخب صدر محمد معیزو کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مشترکہ مذہب اور مفادات پر مبنی مضبوط تعلقات ہیں اور مجھے امید ہے کہ @MMuizzu کی قیادت میں دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔