—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان لانگ رینج فیلڈ ٹارگٹ رائفل ٹیم کے وفد کی ملاقات
صدر مملکت نے پاکستانی رائفل ٹیم کو برطانیہ میں ہونے والی یورپی لانگ رینج رائفل چیمپیئن شپ 2023 جیتنے پر مبارکباد دی
صدر مملکت نے لیفٹینٹ جنرل احسن گلریز اور کرنل جنید وقاص کو چاندی کا تمغہ جبکہ کرنل جنید علی کو طلائی تمغہ جیتنے پر خصوصی مبارکباد دی
افواج پاکستان کی ٹیم نے بین الاقوامی سطح پر رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، صدر مملکت
پاکستانی رائفل ٹیم یوروپین چیمپیئن شپ جیتنے پر قابل تعریف ہے ، صدر مملکت
پاکستان میں مختلف کھیلوں کو فروغ دینے اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
صدر مملکت نے پاکستانی رائفل ٹیم کیلئے مستقبل میں بھی کامیابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
Comments
2 responses to “”