by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا افغانستان کے صوبے ہرات میں زلزلے سے قیمتی جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت کا زلزلے میں ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اِسلامی دُنیا اور عالمی برادری اس مُشکل گھڑی میں افغانستان کی مدد کریں، صدر مملکت


Comments

One response to “”

  1. صدر مملکت کی جانبحق افراد کیلئے دعائے مغفرت ، زخمیوں کیلئے جلد صحتیابی کی دعا