by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کُرم اور ژوب میں شہیدہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے لواحقین سے ٹیلیفون پر اظہارِ افسوس

صدر مملکت نے 29 ستمبر کو شکار تنگی پوسٹ ، کرم پر حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک غیرت خان کے ورثاء سے بات کی


Comments

2 responses to “”

  1. صدر مملکت نے 28 ستمبر کو ژوب، بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے سپاہی ندیم خان کےلواحقین سے بھی اظہارِ تعزیت کیا

    صدر مملکت نے شہداء کو وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کرنے پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    صدر مملکت نے شہداء کو سلام پیش کیا، بلندی درجات کی دعا کی

  2. صدر مملکت نے شہداء کے خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی کیا، صبر جمیل کی دعا کی