صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عراق کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر ، محمد ذیشان احمد، کی ملاقات
عراق اور پاکستان کے مابین تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
پاکستان اور عراق مشترکہ مذہب و ثقات، مختلف امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں، صدر مملکت

Comments
2 responses to “”
دونوں ممالک کے مابین عوامی اور تجارتی روابط کو فروغ دیکر تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے ، صدر مملکت
نامزد سفیر عراق میں مقیم پاکستانیوں اور زائرین کی سہولت پر خصوصی توجہ دیں، صدر مملکت
صدر مملکت کی نامزد سفیر کو عراق میں بطور پاکستانی سفیر تعیناتی پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار کیا