—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کٹے ہونٹ اور تالو کی پاکستانی ایسوسی ایشن اور برطانوی پلاسٹک سرجری ٹیم کے وفد کی ملاقات
وفد کی قیادت ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز بشیر نے کی، وفاقی وزارت ِصحت کے حکام کی بھی شرکت
بچوں کے پیدائشی طور پر کٹے ہونٹ اور تالو کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
کٹے ہونٹ اور تالو کے علاج سے بچوں کے معیارِ زندگی میں بہتری لائی جاسکتی ہے ، صدر مملکت
موجودہ دور کے صحت کے مسائل ، مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے جدت اپنانا ہوگی، صدر مملکت
وفد نے صدر مملکت کو کٹے ہونٹ اور تالو کی پاکستانی ایسوسی ایشن کے کام اور سرگرمیوں کے بارے میں بتایا
ایسوسی ایشن معاشرے کے نادار طبقات کو گجرات میں مفت علاج کی سہولیات فراہم کر رہی ہے، بریفنگ
ایسوسی ایشن پاکستان میں عالمی معیار کے مطابق علاج کی سہولیات فراہم کر رہی ہے، بریفنگ
متاثرہ بچوں کو کھانے اور بولنے کے مسائل کے علاوہ امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ، بریفنگ
ایسوسی ایشن کی بچوں کے علاج ، سرجری کے حوالے سے کاوشیں قابلِ تحسین ہیں، صدر مملکت
Comments
3 responses to “”