by

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت

صدر مملکت کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ مذمت


Comments

4 responses to “”

  1. صدر مملکت کا اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں معصوم جانوں کے المناک نقصان پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار

    اسرائیل نے ہزاروں افراد کے قتل اور پھر ایک ہسپتال پر حملہ کر کے تمام بین الاقوامی اور اخلاقی اصولوں کو پامال کیا، صدر مملکت

  2. صدر مملکت کا اسرائیل کی طرف سے سنگین جنگی جرائم کے مسلسل ارتکاب پر تشویش کا اظہار

    اسرائیل شہری آبادیوں اور صحت کی سہولیات کو بلاامتیاز نشانہ بنا رہا ہے، صدر مملکت

  3. عالمی برادری اسرائیل کو اس کے جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرائے اور اسرائیلی بمباری اور غزہ کے جاری محاصرے کو فوری طور پر روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، صدر مملکت

    صدر مملکت کا فوری طور پر سیز فائر کا مطالبہ

  4. صرف دو ریاستی حل اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی خطے میں پھیلتی اِن مجرمانہ کاروائیوں کو حل کیا جاسکتا ہے، صدر مملکت