—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا پاکستان میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ اور اسرائیل کے ہاتھوں اندھا دھند قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی۔
صدر مملکت کی اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے بھی ملاقات۔