—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 28 ستمبر اور 8 اکتوبر کو ژوب، بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے فون پر اظہار افسوس
صدر مملکت نے حوالدار عبدالستار اور حوالدار نثار احمد کے ورثاء سے فون پر تعزیت کی
صدر مملکت نے شہداء کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراجِ عقیدت پیش کیا، بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
صدر مملکت نے شہداء کی ملک کیلئے خدمات کو سراہا اور خاندانوں کو بھی خراجِ عقیدت پیش کیا
Comments
One response to “”