صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِصدارت ذہنی صحت سے متعلق اجلاس
اجلاس میں وزیرِ اعظم آفس تزویراتی اصلاحات یونٹ کے چیئرمین حسین اسلام سمیت ذہنی صحت پر کام کرنے والی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت
Comments
8 responses to “”
Team
ملک میں ذہنی صحت کے بڑھتے مسائل سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت ہے،صدرمملکت
پاکستان میں ذہنی صحت کے بوجھ پر قابو پانے کیلئے اجتماعی سطح پر اقدامات کرنا ہوں گے،صدرمملکت
تمام اسٹیک ہولڈرز، متعلقہ وزارتیں، وزیراعظم آفس، این جی اوز، تنظیمیں مربوط نقطہ نظر اپنائیں، صدرمملکت
Team
ذہنی صحت اہم مسئلہ ہے، تمام متعلقہ فریقوں کو مربوط انداز میں کام کرنا ہوگا، صدر مملکت
ملک کی تقریباً 24 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کے مختلف مسائل کا سامنا ہے ، صدر مملکت
کالج اور یونیورسٹی کے 60 فیصد طلباء ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، صدر مملکت
Team
اس صورتحال پر حکومت، ماہرین ِصحت ، سول سوسائٹی کی تنظیموں اور میڈیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، صدر مملکت
صدر مملکت کا کورونا اور چھاتی کے کینسر پر کامیاب آگاہی مہمات سے سبق سیکھنے کی ضرورت پر زور
Team
سیکھے گئے اسباق کو ذہنی صحت کے مسائل بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان میں ذہنی صحت کے مسائل سے منسلک سماجی رویے بدلنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، صدر مملکت
Team
لوگوں کو معیاری مشاورت اور مدد فراہم کرنے کیلئے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے ، صدر مملکت
ملک میں ذہنی صحت کے پیشہ ور افراد کی تعداد بڑھانے کی بھی ضرورت ہے ، صدر مملکت
مستقبل کی حکومتوں کو ایسے اقدامات کو جاری رکھنا چاہیے ، صدر مملکت
Team
صدر مملکت نے ایک بین الاقوامی این جی او اور پاکستان کے نجی میڈیا گروپ کے درمیان ذہنی صحت کےمسائل پر آگاہی پیدا کرنےکیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کوسراہا
اجلاس میں ذہنی صحت سےمتعلق مدد اور آگاہی کیلئے تیارکردہ ’ہمراز ایپ‘کومزید تقویت دینے کیلئے کمیٹی سے متعلق بھی گفتگو کی گئی
Team
اجلاس میں ذہنی مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کیلئے خدمات کو مؤثر انداز سے بڑھانے کیلئے باہمی نگہداشت کے ماڈل کو اپنانے کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال
حسین اسلام نے وزیر اعظم آفس کے اقدام ‘ہمراز’ کے بارے میں اجلاس کو بریف کیا
Team
ذہنی مسائل سے متاثرہ افراد کی مدد کیلئے ایپ کام کر رہی ہے ، ضروری خدمات اور مشاورت فراہم کر رہی ہے، حسین اسلام