by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی، اسلام آباد کے وائس چانسلر کی تعیناتی کر دی

صدر مملکت نے ڈاکٹر شہزاد علی خان کی بطور وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی تعیناتی کی منظوری دی

صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری ہیلتھ سروسز اکیڈمی ایکٹ، 2018ء کے سیکشن 12 (ایک) کے تحت دی