—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بلغاریہ میں پاکستان کے نامزد سفیر مدثر چوہدری کی ملاقات*
صدر مملکت کا پاکستان اور بلغاریہ کے مابین اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان بلغاریہ کے ساتھ تعلقات کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان بلغاریہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، صدر مملکت
صدر مملکت کا پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کیلئے سیاسی اور کاروباری وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور
نومنتخب سفیر دونوں ممالک کے چیمبرز آف کامرس کے درمیان ادارہ جاتی روابط قائم کرنے پر کام کریں، صدر مملکت
صدر مملکت نے پاکستانی اور بلغاریہ کی جامعات کے درمیان اشتراکی عمل کو فروغ دینے پر بھی زور دیا
صدر مملکت کا فیکلٹی اور طلباء کے تبادلوں سے تعلیمی شعبے میں تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت پر زور
صدر مملکت کی مدثر چوہدری کو بلغاریہ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر تعیناتی پر مبارکباد ، نیک تمناؤں کا اظہار
Comments
3 responses to “”