صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 3 نومبر کو پسنی ، بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس
صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ِ ایثار پر انہیں سلام پیش کیا
صدر مملکت نے شہداء کی وطن کیلئے خدمات اور قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا 

Comments
2 responses to “”
صدر مملکت نے صوبیدار عبیداللہ ، نائیک محمد سجاد اور شہزاد قمر کے ورثاء سے بات کی
صدر مملکت کی سپاہی شہباز ، فیض الرحمٰن اور زاہد حسین کے لواحقین سے گفتگو
صدر عارف علوی نے سپاہی حمزہ ظہیر ، محمد امین ، شبر حسین اور سید مبارک شاہ کے ورثاء سے بھی اظہار افسوس کیا
صدرمملکت نے 12 نومبر کو میر علی ، شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی عبداللہ کوبھی خراج عقیدت پیش کیا
صدر مملکت نے قوم کی جانب سے شہداء کے خاندانوں کا شکریہ ادا کیا
صدرمملکت نےشہداء کیلئے بلندی درجات کی بھی دعا کی
صدرمملکت کا لواحقین سے اظہار ِہمدردی، صبرجمیل کی دعا کی