by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین کو نشان ِ پاکستان کا سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دے دی

ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین 53ویں “داعی المطلق” اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ ہیں


Comments

One response to “”

  1. صدر مملکت نے نشانِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل 259 (2) اور اعزازات ایکٹ 1975ء کے تحت دی