by

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے پاکستان میں روس کے سبکدوش ہونےوالےسفیر ڈانیلہ گانیچ کی ملاقات

پاکستان روس کےساتھ طویل المدتی اورکثیرالجہتی شراکت داری کاخواہاں ہے، صدر مملکت


Comments

4 responses to “”

  1. پاکستان روس کےساتھ تجارت،معیشت،تحفظ ِخوراک،توانائی،دفاع اورعوامی روابط سمیت تمام شعبوں میں تعاون چاہتاہے،صدرمملکت

    صدرمملکت کادوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

    دونوں ممالک کےمابین تجارت اورمعیشت کےشعبوں میں تعاون کےفروغ کے بےپناہ امکانات موجود ہیں، صدرمملکت

  2. پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ، صدر مملکت

    صدر مملکت کا دونوں ممالک کے درمیان کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار

    پاک -روس تعلقات اقوام متحدہ کی مرکزیت اور اصولوں پر مبنی عالمی نظام کے مشترکہ نقطہ نظر پر مبنی ہیں ، صدر مملکت

  3. صدر مملکت نے غزہ کی صورتحال ، فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم پر بھی روشنی ڈالی

    صدر مملکت کی خواتین ، بچوں، صحافیوں سمیت ہزاروں فلسطینیوں کے قتل کی مذمت

    صدر مملکت نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے میں سفیر کے کردار کو سراہا

  4. صدر مملکت نے روسی سفیر کے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا