by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر صحت، ڈاکٹر ندیم جان، کی ملاقات

وزیر صحت ندیم جان نے صدر مملکت کو صحت کے شعبے میں اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا

گلوبل ہیلتھ سیکورٹی کے ایجنڈے کے تحت پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر صحت


Comments

2 responses to “”

  1. نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے اجراء سے صحت کے شعبے میں مثبت نتائج برآمد ہوں گے، وزیر صحت

    ملک بھر کے پانچ سو بنیادی مراکز صحت کو دوماہ کے اندر اپ گریڈ کیا جائے گا، وزیر صحت

    500 بنیادی صحت کے مراکز کو عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے اپ گریڈ کیا جائے گا، وزیر صحت

  2. صدر مملکت نے شعبہ صحت پر نگران وفاقی وزیرصحت کے وژن اور اصلاحات کو سراہا