“معیشت کے کسی بھی شعبے میں رویہ کی تبدیلی اس کی ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔ تکنیکی اور سائنسی تحقیق اور معلومات زرعی شعبے میں جدید ترین ایجادات کی راہ ہموار کریں گی۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
بریانی فیسٹیول اور جریدے کے اجراء کی تقریب سے خطاب
مکمل خطاب 👇
youtube.com/watch?v=tdvsGQ…