—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹوز کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹوز کے ایگزیگٹو ڈائریکٹر ، مختار احمد علی، سماجی کارکنان اور خصوصی افراد کی شرکت
وفد نے صدرمملکت کو معذوری کےحامل افراد کی مخصوص ضروریات اورمسائل کے بارے میں بتایا
صدرمملکت کامعذوری کے حامل افراد کی نقل وحرکت اور رسائی بڑھانےکیلئے انفراسٹرکچرکی ضرورت پر زور
خصوصی افراد کی سہولت کیلئے بازاروں اور عوامی مقامات پر قابلِ استعمال ریمپس تعمیرکرنا ہوں گے، صدرمملکت
خصوصی افراد کی معاون ٹیکنالوجی تک رسائی بڑھانے کیلئے اقدامات پر توجہ دینا ہوگی، صدر مملکت
خصوصی افراد کی علم اور معلومات تک رسائی بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد لی جائے، صدر مملکت
معذوری کے حامل افراد کی جانب معاشرتی رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
خصوصی افرادکوجامع تعلیم اورہنرکی فراہمی کے بعد صلاحیتوں اورمعذوری کے حساب سےنوکریاں دی جائیں،صدرمملکت
سرکاری اورنجی شعبے میں خصوصی افراد کےملازمتوں کےکوٹے پر عملدرآمد کی ضرورت ہے،صدرمملکت
خصوصی افراد کی معاشی خودمختاری کیلئےانہیں ہنر اور قرضوں کی فراہمی آسان بناناہوگی،صدرمملکت
Comments
3 responses to “”