by

سال 2021 میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت ملک میں آزاد و شفاف انتخابات کے نظام کو یقینی بنانے کیلئے انٹر نیٹ ووٹنگ اور الیکٹرونک ووٹنگ پر متعدد اجلاس منعقد ہوئے، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے ای وی ایم کا پروٹوٹائپ (سیمپل) تیار کرلیا گیا۔

#PresidencyRecap2021