by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 4 جنوری 2022 بروز منگل شام 4 بجے طلب کر لیا۔

اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا