—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت سینیٹ کا اجلاس 4 جنوری 2022 بروز منگل شام 4 بجے طلب کر لیا