by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے نام خط

صدر مملکت کی فرانس کے قومی دن کے موقع پر پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے فرانس کے عوام اور حکومت کو مبارکباد

پاکستان اور فرانس کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں، صدر مملکت


Comments

2 responses to “”

  1. دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد،مشترکہ نقطہ نظر اور کثیرالجہتی فورمز پرقریبی تعاون پرمبنی ہیں،صدرمملکت

    فروری میں دستخط کیےگئے دوطرفہ تعاون کےروڈمیپ سے تجارت،عوامی رابطوں، تعلیم،موسمیاتی تبدیلی اورتوانائی جیسے شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کومضبوط بنانےمیں مددملے گی، صدرمملکت

  2. یقین ہے کہ صدر میکرون کی متحرک قیادت میں ہم اپنے دوطرفہ تعلقات کو باہمی فائدے کیلئے اعلیٰ سطح پر لے جائیں گے، صدر مملکت

    صدر مملکت کا خط میں فرانس کے صدر کیلئے اچھی صحت اور مسرت، فرانس کے عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار