by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سکھ رہنما کے قتل کی مذمت، دنیا سے بہیمانہ قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کی اپیل

صدر عارف علوی کی کینیڈا کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی شدید مذمت


Comments

5 responses to “”

  1. دنیا کینیڈا کی سرزمین پر بھارت کی ریاستی سرپرستی میں ہونے والے قتل کا سنجیدگی سے نوٹس لے، صدر مملکت

    صدر مملکت کا کینیڈا میں رہنما کے قتل پر تشویش کا اظہار

    بھارت اور بھارت سے باہر اقلیتی گروہوں کی قیادت پر ظلم کرنا اور اُنہیں ختم کرنا بھارت کی پالیسی رہی ہے، صدر مملکت

  2. سکھ رہنما کے بہیمانہ قتل نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، صدر مملکت

    بھارت اقلیتی گروہوں کے خلاف عدم برداشت کا مظاہرہ کرتا آیا ہے، صدر مملکت

    بھارت کئی دہائیوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں اور دیگر اقلیتی گروہوں کے خلاف دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے، صدر مملکت

  3. مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم، اقلیتوں پر ظلم و ستم اور ان کی عبادت گاہوں کو مسمار کرنے پر دنیا کی خاموشی اور بے عملی نے بھارت کو غیر ملکی سرزمین پر ایسی کاروائیوں کا حوصلہ دیا، صدر مملکت

  4. یہ ایک کھلا راز ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرتا رہا ہے، صدر مملکت

    بھارت فالس فلیگ آپریشنز، پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے عسکریت پسندوں کی تربیت، فنڈنگ اور مدد سے خطے میں مسائل اور عدم استحکام کا سب سے بڑا باعث ہے، صدر مملکت

  5. افسوس کہ دنیا ایسی باتوں پر خاموش رہنے کا انتخاب کرتی ہے ، صدر مملکت