by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مستونگ ، بلوچستان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر دھماکے کی شديد مذمت

صدر مملکت کا دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

صدر مملکت کا جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ افسوس


Comments

One response to “”

  1. صدر مملکت کی جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت، اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا

    صدر مملکت کی زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی پر زور، جلد صحتیابی کی بھی دعا