—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج، جسٹس عرفان سعادت خان، کی بطور قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 196 کے تحت دی
موجودہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شيخ 2 اکتوبر کو عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے
Comments
One response to “”
موجودہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شيخ 2 اکتوبر کو عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے