صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 14ستمبر کو ولی تنگی پوسٹ، بلوچستان پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں شہید ہونےوالے صوبیدار قیصر رحیم کے لواحقین سے ٹیلی فون پر رابطہ
صدرمملکت کا 11ستمبر کو ورسک روڈ، پشاور دھماکے میں شہیدہونےوالے لانس نائیک عبد الرحمن کےورثاء سےبھی ٹیلی فون پر اظہارِافسوس 

Comments
2 responses to “”
صدر مملکت نے 10 ستمبر کو میر علی ، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے لانس نائیک جمشید خان کے خاندان سے بھی فون پر اظہارِ تعزیت
صدر مملکت نے شہداء کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا
صدر مملکت نے شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا اور اپنے پیارے وطن پر قربان کرنے پر قوم کی جانب سے شکریہ ادا کیا
صدر مملکت نے شہداء کیلئے بلندی درجات، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی