by

“مسابقتی ملازمتوں کے مواقع فراہم اور کام کے لیے سازگار ماحول پیدا کرکے پڑھے لکھے اور ہنر مند افراد کی بیرون ممالک جانے کی تعداد میں کمی لائی جاسکتی ہے۔”

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فاؤنڈیشن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب

مکمل خطاب 👇
youtube.com/watch?v=SbmyO0…