صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی الوداعی ملاقات
ملاقات میں صدرمملکت نے ایڈمرل محمد امجدخان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا
صدر مملکت نے دفاعی شعبے اور سمندری اُمور میں ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے کردار کی بھی تعریف کی

Comments
One response to “”
صدر مملکت نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے مستقبل کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا