by

نجی و سرکاری شعبہ چھاتی کے کینسر بارے آگاہی پیدا کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں کرے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سیمنز ہیلتھائنرز کے وفد سے ملاقات میں اظہار ِ خیال

نجی شعبہ بریسٹ کینسر سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت


Comments

5 responses to “”

  1. میڈیا اور دیگراسٹیک ہولڈرز چھاتی کے کینسرسے متعلق آگاہی مہم میں مددکریں،صدر مملکت

    خواتین کوجان لیوا مرض کی جلد تشخیص، خودمعائنہ کرنےاور بروقت طبی رہنمائی حاصل کرنےکی ترغیب دینی چاہیے،صدرمملکت

    صدرمملکت نےصحت کےشعبے میں چیلنجوں سےنمٹنےکیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجیزکےامکانات کواجاگرکیا

  2. ڈیجیٹل ٹیکنالوجی آگاہی ، صحت کی سہولیات تک رسائی بہتر بنانے اور اخراجات کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے، صدر مملکت

    صدر مملکت کا ابتدائی اسکریننگ، اپنا معائنہ خود کرنے اور بہتر طبی خدمات کی اہمیت پر بھی زور

  3. نجی شعبے کے شراکت دار میڈیا مہم اور تعلیمی اداروں میں ورکشاپس اور سیمینارز کے انعقاد کے ذریعے شعور بیدار کرنے میں اہم ادا کر سکتے ہیں، صدر مملکت

    صدر مملکت کا اکتوبر کے دوران چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کے پروگرام منعقد کرنے پر بھی زور

  4. صدر مملکت نے چھاتی کے کینسر آگاہی مہم میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ٹیلی کام کمپنیوں کے کردار کی بھی تعریف کی

    یکم اکتوبر سے چھاتی کے کینسر پر آڈیو آگاہی پیغام چلایا جارہا ہے جس میں خواتین کو اپنا معائنہ کرنے اور بروقت طبی مشورہ لینے کی تلقین کی جارہی ہے

  5. میڈیا ہاؤسز مارننگ اور ٹاک شوز کے علاوہ بیداری کیلئے پیغامات نشر کریں، صدر مملکت

    چھاتی کے کینسر کے بعد کے مراحل میں علاج سے منسلک اخراجات کو بروقت تشخیص سے کم کیا جا سکتا ہے ، صدر مملکت