—
by
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی سینیٹ کا 6واں اجلاس
اجلاس میں ایگزیگٹو ڈائریکٹر کامسیٹس ، سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی اور سیکرٹری وفاقی تعلیم سمیت سینیٹ کے ممبران کی شرکت
ملکی جامعات کے معاملات پر بروقت فیصلہ سازی کیلئے سینیٹ اجلاس باقاعدگی سے اور بروقت منعقد کیے جائیں، صدر مملکت
تمام یونیورسٹیاں اور متعلقہ وزارتوں کو سینیٹ ممبران کی خالی نشستیں بروقت پُر کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
جامعات کو انتظامی اور تدریسی آسامیوں پر میرٹ پر بھرتی کا عمل بھی وقت پر شروع کرنا چاہیے، صدر مملکت
جامعات مارکیٹ کی ضروریات کو مدِ نظر رکھتےہوئے نئے شعبہ جات شروع کریں، صدرمملکت
جامعات میں نئے شعبہ جات میں درس و تدریس شروع کرنے سےپہلے مارکیٹ کی ضروریات کامعروضی جائزہ لیاجاناچاہیے، صدرمملکت
جامعات طلباء کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تعلیم اور ہنر فراہم کریں، صدر مملکت
پاکستان میں جامعات میں داخلہ لینے والے طلباء کی تعداد خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے ، صدر مملکت
یونیورسٹیاں معیاری گریجوایٹس کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن تعلیم کا سہارا لیں ، صدر مملکت
جامعات آمدن بڑھانے کیلئے نئے راستے تلاش کریں، تحقیقی گرانٹس کے حصول کیلئے پرفیشنل کی مدد لیں، صدر مملکت
اجلاس میں کامسیٹس یونیورسٹی کے مالی ، انتظامی ، تعلیمی اور ملازمین سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی
Comments
5 responses to “”