صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سےسابق وفاقی وزیر اورسینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات
آئندہ عام انتخابات آزادانہ،منصفانہ،شفاف اورجامع ہونےچاہئیں، صدر مملکت
ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئےتمام سیاسی جماعتوں اوراُن کی قیادت کوانتخابی عمل میں حصہ لینےکےیکساں مواقع فراہم کیےجائیں، صدرمملکت

Comments
3 responses to “”
اگر لوگ اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ کر سکیں تو جمہوریت بے معنی ہو جاتی ہے ، صدر مملکت
معیشت سمیت تمام ممکنہ محاذوں پر مشکلات کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک میں سیاسی، ادارہ جاتی اور اسٹیک ہولڈرز کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، صدر مملکت
تلخیاں ختم ہونی چاہئیں ، تعاون اور درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، صدر مملکت
مشکل فیصلوں کیلئے عوامی حمایت اور مشترکہ ملکیت درکار ہوتی ہے، صدر مملکت
آئندہ عام انتخابات ملکی تعمیر ِنو کیلئے ضروری تحریک پیدا کرنے کا اچھا موقع ہیں، صدر مملکت
سیاسی شمولیت کا اہم اور واحد معاملہ ہی جمہوریت کی روح ہے ، صدر مملکت