by

پاکستان اور قطر کے باہمی مفاد کیلئے معیشت و دفاع کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی قطری مسلح افواج کے چیف آف سٹاف ، لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ) سلیم حماد عقیل النابت ، سے ملاقات میں گفتگو


Comments

4 responses to “”

  1. ملاقات میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور اعلیٰ سرکاری حکام کی بھی شرکت

    پاک-قطر تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند کاروباری و اقتصادی تعلقات میں بدلنا چاہیے ، صدر مملکت

  2. اس سال پاکستان اور قطر کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی جائے گی ، صدر مملکت

    امید ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تعاون آئندہ سالوں میں مزید بہتر ہو گا، صدر مملکت

  3. صدر مملکت نے گزشتہ سال کے سیلاب کے دوران انسانی امداد فراہم کرنے ، مشکل گھڑی میں پاکستان کی مالی مدد پر قطر کا شکریہ ادا کیا

    صدر مملکت کی قطر کو فیفا 2022 ء فٹ بال ورلڈ کپ کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

  4. صدرمملکت کی قطری چیف آف سٹاف کونشان امتیاز (ملٹری) کااعزازملنے پرمبارکباد

    صدرمملکت نےآج ایک خصوصی تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل (پائلٹ)سلیم حمادعقیل النابت کونشان امتیاز(ملٹری) کااعزاز عطاکیا

    صدرمملکت نے اعزاز دونوں ممالک کی افواج کےمابین تعاون کے فروغ میں کردارکے اعتراف میں عطاکیا