“جامعات طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کریں کیونکہ یہ ملک کی ترقی کی اولین ضرورت ہے۔ پاکستان ترقی کرنےکی بھرپورصلاحیت رکھتاہے اورجلدہی ملک میں ترقی وخوشحالی کا سورج طلوع ہوگا۔”
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائداعظم یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب
مکمل خطاب👇
youtube.com/watch?v=Pj0JLd… 
