صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی غزہ میں ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی فضائی حملے کی مذمت
صدر مملکت کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ مذمت
Comments
4 responses to “”
Team
صدر مملکت کا اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں معصوم جانوں کے المناک نقصان پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار
اسرائیل نے ہزاروں افراد کے قتل اور پھر ایک ہسپتال پر حملہ کر کے تمام بین الاقوامی اور اخلاقی اصولوں کو پامال کیا، صدر مملکت
Team
صدر مملکت کا اسرائیل کی طرف سے سنگین جنگی جرائم کے مسلسل ارتکاب پر تشویش کا اظہار
اسرائیل شہری آبادیوں اور صحت کی سہولیات کو بلاامتیاز نشانہ بنا رہا ہے، صدر مملکت
Team
عالمی برادری اسرائیل کو اس کے جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرائے اور اسرائیلی بمباری اور غزہ کے جاری محاصرے کو فوری طور پر روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، صدر مملکت
صدر مملکت کا فوری طور پر سیز فائر کا مطالبہ
Team
صرف دو ریاستی حل اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی خطے میں پھیلتی اِن مجرمانہ کاروائیوں کو حل کیا جاسکتا ہے، صدر مملکت