صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مراکش کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور معیشت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
پاکستان کے نامزد سفیر مراکش میں پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے کام کریں، صدر مملکت
صدر مملکت سے مراکش میں پاکستان کے نامزد سفیر محمد سمیع الرحمان کی ملاقات

Comments
5 responses to “”
پاکستان -مراکش تعلقات مشترکہ تاریخ اور مفادات پر مبنی ہیں ، صدر مملکت
دونوں ممالک کو دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی دوروں کے تبادلے بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی صورت میں سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے تشکیل دی گئی ، صدر مملکت
مراکش پاکستان کے کاروبار دوست ماحول سے فائدہ اٹھاسکتا ہے،صدرمملکت
قبل ازیں،جنیوا میں اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر/مستقل نمائندے ڈاکٹربلال احمدنے بھی صدرمملکت سےملاقات کی
نامزد سفیر قومی مفادات اورترجیحات کےتحفظ کیلئے اقوام متحدہ کے ساتھ پاکستان کےمثبت تعلقات بڑھائیں،صدرمملکت
پاکستانی صحت عامہ کے نظام کی استعداد کار بڑھانے کیلئے عالمی ادارہ صحت کے ساتھ تعلقات پر توجہ دیں، صدر مملکت
لیبر کا معیار برقرار رکھنے کیلئے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے ساتھ روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
اسلامو فوبیا ، کشمیریوں اور فلسطینی عوام کی حالت زار جیسے مسائل پر امت مسلمہ کی آواز کو پیش کرنے کی ضرورت ہے ، صدر مملکت
نامزد سفیر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کریں ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مظالم کو اجاگر کریں، صدر مملکت
صدر مملکت نے نامزد سفراء کیلئے مستقبل کی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا