by

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے رھوڈز ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات

وفدنے سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد اور رھوڈز ٹرسٹ، برطانیہ کی سی ای او، الیزابیتھ کِس، کی قیادت میں صدرمملکت سے ملاقات کی

پاکستانی جامعات اور رھوڈز ٹرسٹ کے مابین تعلیمی روابط اور تعاون کومزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت


Comments

5 responses to “”

  1. پاکستانی جامعات کو معروف عالمی جامعات بالخصوص آکسفورڈ یونیورسٹی کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر توجہ دینا ہوگی ، صدر مملکت

    رھوڈز ٹرسٹ کی جانب سے قیام ِ پاکستان سے پاکستانی طلباء کو تعلیمی وظائف فراہم کرنا خوش آئندہے، صدر مملکت

  2. رھوڈز ٹرسٹ کی جانب سے پاکستانی طلباء کو ان کے تعلیمی سفر میں معاونت اور مشاورت کرنا قابل ِ تعریف ہے ، صدر مملکت

    تعلیمی سفر میں طلباء کو مشاورت دینے سے ان کی صلاحیتوں کو پوری طرح سے نکھارنے میں مدد ملے گی ، صدر مملکت

  3. رھوڈز ٹرسٹ کی سی ای او نے صدر مملکت کو تعلیمی شعبے اور پاکستانی طلباء کو وظائف کی فراہمی میں ٹرسٹ کے کردار کے بارے میں بتایا

    پاکستانی جامعات اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے مابین روابط بڑھانے کے خواہاں ہیں ، سی ای ای رھوڈز ٹرسٹ

  4. طلباء بیرون ملک تعلیم حاصل کر کے معاشرے میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، سی ای او رھوڈز ٹرسٹ

    سیاست ، قانون، سائنس، فنون لطیفہ اور سرکاری شعبے میں کئی پاکستانی رھوڈز اسکالرشپ حاصل کر چکے ہیں، بریفنگ

  5. سابق چیئرمین سینیٹ و قائمقام صدر وسیم سجاد، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار اور شاہد جاوید برکی سمیت نامور پاکستانی شخصیات رھوڈز اسکالرشپ سے مستفید ہو چکی ہیں، بریفنگ