by

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 8 اکتوبر کو ژوب، بلوچستان میں حملے میں شہید ہونے والے میجر سید علی رضا شاہ کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت

میجر سید علی رضا شاہ شہید جیسے بہادر انسان سے ماضی میں ملاقات میرے لیے باعث فخر لمحہ تھا، صدر مملکت


Comments

One response to “”

  1. صدر مملکت نے شہید کو وطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک کے لیے خدمات کو سراہا

    صدر مملکت کی شہید کی بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا